ٖ تلہ گنگ کا قومی ہیرو جس نےانڈیا کے باکسرکوایک منٹ کے اندر شکست دیدی وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


میری جیت نہیں پاکستان کی جیت ہے جبکہ انڈیا کی ہار ہے :باکسر احمد مجتبی اعوان 

انڈیا جب بھی پاکستان کا سامنے کرے گا تو اپنے مقدر میں شکست ہی پاے گا :پیر سید سجاد شاہ حسین

باکسر احمد مجتبی کا تعلق تلہ گنگ سے تھا جس پر انرجی پلانٹ تلہ گنگ کے زیر نگرانی سمینار منعقد کرایا گیا


تلہ گنگ (نامہ نگار) معروف سماجی شخصیت سی ای او شاہ انٹرپرایز اینڈ سی ای او تلہ گنگ انرجی پلانٹ پیر سید سجاد شاہ حسین انرجی پلانٹ کے زیر اہتمام انڈیا کو شکست دینے والے باکسر احمد مجتبی اعوان کے اعزاز میں سمینارمنعقد کرایا گیا جس میں تلہ گنگ چکوال کی انتظامیہ سمیت  سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

 اس موقع پر پیر سید سجاد شاہ حسین باکسر احمد مجتبی اعوان کی تعریف کی اور کہا کہ میں  احمد مجتبی اعوان جو کہ کے اگلا میچ فرانس میں لڑنے جارہا ہے میں آن کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہوں اس موقع پر پیر سید سجاد شاہ نے انہیں قیمتی انعامات سے نوازا ۔

جب کہ ڈی سی چکوال نے تلہ گنگ احمد مجتبی کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد کروانے پر پیر سید سجاد شاہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہو ں کہا کہ وہ مجتبی اعوان کو بھاری انعام  دلوانے کے لیے کمشنر سے بات کریں گے ۔

یاد رہے کہ احمد مجتبیٰ اعوان نے اپنے مدمقابل بھارتی باکسرکوصرف 56 سیکنڈ میں شکست سے دوچارکیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top